کراچی : سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ
بدھ 25 مارچ 2015 14:01
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی کے باہر سراپا احتجاج ہیں احتجاج کی سر براہی ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد اور فیصل سبز واری کر رہے ہیں اس موقع پر فیصل سبز واری کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو ایک قانون پسند اور امن پسند جماعت ہے لیکن صبح شام ایم کیو ایم کو میڈیا اور ساشل میڈیا پر نشانہ بنایا جا رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم میڈیا ٹرائل کے خلاف عدالت میں جائیں گے اور ایم کیو ایم کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف سینیٹ ، قومی اسمبلی اور ملک بھر میں ہم احتجاج ریکارڈ کروائیں گے.
ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی عوام اور ووٹرز کو بتائیں گے کہ ان کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے. ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات پرانے ہیں ایم کیو ایم اور اس کے قائد نے نہ تو کبھی کسی مجرم کی سر پرستی کی ہے اور نہ ہی آگے کی جائے گی. فیصل سبزواری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا لیکن ان کی جانب سے کوئی حوصلہ افزا جواب نہیں ملا . کیا اب ایم کیو ایم کے اراکین اور رہنماؤں کو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں دیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.