علماء مشا ئخ کونسل پاکستان کا ملک میں حفا ظتی ٹیکہ جات خاص طور پر پولیو کے بارے میں فتویٰ جاری،
پولیو ویکسئین میں کو ئی حرام چیز یا مضر صحت اجزا ء شامل نہیں ،ان قطروں میں کے استعمال میں شرعاٌ کو ئی حرج نہیں
بدھ 25 مارچ 2015 18:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) علماء مشا ئخ کونسل پاکستان نے گزشتہ روز ملک میں حفا ظتی ٹیکہ جات خاص طور پر پولیو کے بارے میں ایک فتویٰ جاری کیا جس میں والدین سے کہا گیا کہ وہ متعلقہ سٹاف سے تعاون کریں اور حکومتی کوششوں کو کامیاب بنا ئیں۔چیئر مین علما ء مشا ئخ کونسل پاکستان علامہ حسین احمد سعیدی نے ڈا ئریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز کو اپنے خصوصی پیغام میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا اور وزیر ا عظم کی انسداد پولیو کا وشوں کی تعریف کی ۔
اپنے تفصیلی فتویٰ میں انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم وزیرا عظم کے اعلان برا ئے پولیو سے پاک پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فقہ مالکی، شافعی، حمبلی، جعفریہ اور حنفی کے پیروکار آ یٴمہ کرام، سلسلہ شازلیہ، قادریہ، نقشبندیہ، سہروردیہ، رفاعی، چشتیہ ، صابریہ سے وابسطہ مشائخ عظام سے گہری اور عمیق مشاورت ، تمام مسالک ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.