کراچی: ایم کیو ایم نے کر دیا بڑا فیصلہ ، کراچی میں تمام دفاتر بند کر دیے گئے
بدھ 25 مارچ 2015 19:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءفاروق ستار نے اعلان کیا ہے کہ آئے دن سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاری کے باعث ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا مطالبہ خود ایم کیو ایم کی جانب سے کیا گیا تھا تاہم اب اس آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اس ساری صورتحال کے پیش نظر ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کارکنان کی جانب سے اس فیصلے پر عمل کرتے ہوئے کراچی میں متحدہ کے تمام دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔تاہم دوسری جانب متحدہ کے رہنماءواسع جلیل نے متحدہ کےدفاتر بند کیے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.