ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ میچ میں گوجرانوالہ نے لاہور کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
جمعرات 26 مارچ 2015 14:48
حافظ آبا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) میونسپل کرکٹ اسٹیڈیم حافظ آباد میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ میچ میں گوجرانوالہ نے لاہور کو دس وکٹوں سے شکست دے دی ،فاتح ٹیم کے محمد اکرم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ حافظ آباد اور گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام میونسپل کرکٹ اسٹیڈیم حافظ آباد میں لاہور اور گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا ،،لاہور کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 152رنز بنائے جوگوجرانوالہ ٹیم نے مقررہ ہدف بغیر کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے پر پورا کر لیا۔
چےئر مین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ اور ڈی سی او محمد عثمان میچ کے مہمانان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد نے میچ دیکھا۔گوجرانوالہ ٹیم کے کھلاڑی محمد اکرم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے مین آف دی میچ ٹرافی دی گئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.