یمن اور سعودی عرب کی جنگ میں پاکستان کی شمولیت پرایوان کواعتماد میں لیاجائے ‘خورشید شاہ
جمعہ 27 مارچ 2015 16:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ یمن اور سعودی عرب کی جنگ میں پاکستان کی شمولیت پرایوان کواعتماد میں لیاجائے ‘خارجہ پالیسی پر تمام جماعتوں کا اجلاس بلانا چاہیے ‘ سعودی عرب کی سرزمین کو کوئی خطرہ ہو کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا، پاکستان مسلم ممالک میں خلفشار کو کم کرنے کیلئے کردار اداکرے ‘ پاکستان نے یمن کی جنگ میں شرکت کی تو آگ ہمیں جلا کر راکھ کر دیگی ، وزیراعظم عالم اسلام کے اتحاد کے لئے قائد بن کر آگے بڑھیں، ہم ساتھ دیں گے ۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایک مسلمان اور ایک پاکستانی کی حیثیت مشرق وسطیٰ کے حوالے سے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایوان میں بات کریں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں اگر پاکستان نے شریک ہونا ہے تو ہمارا خیال تھا کہ اس ایوان کو اعتماد میں لیا جائیگا یہ پورے پاکستان کا نمائندہ ایوان ہے، آج کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ حکومت نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو بچانے کے لئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.