کراچی آپریشن سے توجہ ہٹانے کیلئے مصنوعی بحران پیداکیاجارہاہے ‘ جماعت اسلامی پنجاب،
معاملات کو سلجھانے کیلئے قوم جوڈیشل کمیشن کے قیام میں پیش رفت چاہتی ہے‘ سید وسیم اختر /نذیر احمد جنجوعہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 20:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہاہے کہ کراچی آپریشن سے توجہ ہٹانے کے لئے مصنوعی بحران پیدا کیا جارہاہے۔ایسالگ رہا ہے کہ جیسے کراچی کو آگ وخون میں نہلانے والی لسانی تنظیم کوبچانے کیلئے خفیہ ہاتھ سرگرم ہوچکے ہیں۔
ملکی معیشت کو مستحکم اور شہرقائد کوپرسکون بنانے کے لئے بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کاخاتمہ ضروری ہے۔حکومت کو چاہئے کہ وہ بغیر کسی دباؤکے کراچی آپریشن کو جاری رکھے تاکہ وہاں کے عوام سکھ کاسانس لے سکیں۔انہوں نے کہاکہ پوری قوم جوڈیشل کمیشن کے قیام میں پیش رفت چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات کو ایک مرتبہ پھرسے خراب کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.