20سے زائد ریلوے سٹیشنز کو”چمکانے“ کیلئے 30 کروڑکے فنڈز کی منظوری
گرانٹ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلے مرحلے میں 6 اضلاع چھوٹے ترقیاتی منصوبوں مکمل ہونگے
اتوار 29 مارچ 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں20 سے زائد ریلوے سٹیشنز کو”چمکانے“ کے لئے 30 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فنانس ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ایک سینئر اہلکار نے آن لائن کو بتایا کہ گرانٹ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلے مرحلے میں 6 اضلاع کے بیس سے زائد ریلوے اسٹیشنز پر چھوٹے ترقیاتی منصوبوں کے لئے امداد سمیت سیکورٹی کی صورتحال کے حوالے سے تیار کی جانے والی منصوبہ بندی گرانٹ بھی شامل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.