” میلہ چراغاں“ 8 فٹ لمبا ”ڈنڈا“ اور سرخ ”کونڈا“ سب کی توجہ کامرکز
عظیم و منفرد درویش حضرت شاہ حسین کا عرس پنجاب میں عرس ثقافت کا رنگین رنگ کہلاتا ہے
اتوار 29 مارچ 2015 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) عالمی شہرت یافتہ صوفی شاعر اور عظیم و منفرد درویش حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کا427 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں۔میلہ چراغاں کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پاکستان بلکہ دنیا بھر میں خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
میلہ چراغاں پنجاب میں عرس ثقافت کا رنگین رنگ کہلاتا ہے۔تاہم امسال عرس مادھو لال حسین پر مخصوص سرخ لباس پہنے ،بڑی پگڑیاں سروں پر سجائے جتھہ کی طرف سے سجائے گئے پنڈال میں رکھے مختلف رنگوں سے سجے لکڑی کے 8 فٹ لمبا ”ڈنڈا“ اور سرخ ”کونڈے“ کا سب کی توجہ کو مرکز بنا ہوا ہے جسے دیکھنے کے لئے ہر عمر کے لوگ آرہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.