حکومت نے پشاور کے خوبصورتی اور ترقی کے لیے جو کام کیے ان کی مثال نہیں ملتی ،حافظ حشمت،
پشاور میں تجاوزات کے خلاف تاریخی آپریشن کر کے پشاورشہر کے سڑکوں کو کشادہ بنایا ،جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ حشمت
اتوار 29 مارچ 2015 19:27
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) سابق صوبائی وزیر و رہنماء جماعت اسلامی حافظ حشمت خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پشاور کے خوبصورتی اور ترقی کے لیے جو کام کیے ان کی مثال نہیں ملتے اور ماضی میں پشاور سے منتخب ہونے والے نمائندوں نے ہمیشہ پشاور کو نظرانداز کیاتھا۔ سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کلین انیڈ گرین پشاور کے نعرے کو سچ کر کے دکھادیا ہے ۔
صوبائی حکومت اور خصوصاسینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پشاور میں تجاوزات کے خلاف تاریخی آپریشن کر کے پشاورشہر کے سڑکوں کو کشادہ بنایا اور بازاروں میں پید ل چلنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی جس کو پشاور کے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پشاور ایک بار پھر پھولوں کے شہر میں تبدیل ہورہا ہے اور موجودہ حکومتی اقدامات سے عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.