سندھ نے چودہویں قومی خواتین نیٹ بال چمپئن شپ 2015 جیت لی،فاینل میں آرمی کو شکست
منگل 31 مارچ 2015 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں ہونے والی چودہویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ 2015 سندھ نے سخت مقابلے کو بعد جیت لی۔ فائنل میں سندھ نے آرمی کو شکست 27 کے مقابلے 28 گولوں سے شکست دے کر قومی چیمپین ہونے کا اعزاز بر قرار رکھا۔ سندھ کی طرف سے قرة العین ، عمامہ قادری، حنا رفیق، نایاب ، حمیرافاطمہ، کاشیہ اور یسرا نے نمایاں کھیل پیش کیا۔
تیسری پوزیشن کا میچ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب کے مابین کھیلا گیا جسے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7کے مقابلے 26 گولوں سے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس طرح سندھ نے پہلی، آرمی نے دوسری، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تیسری ، پنجاب نے چوتھی، واپڈا نے پانچویں، کے پی کے نے چھٹی، اسلام آباد نے ساتویں، فاٹا نے آٹھویں اور اے جے کے نے نویں پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.