بلدیاتی الیکشن ‘ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اتحاد کی کوششیں شروع
بدھ 1 اپریل 2015 12:54
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اتحاد کی کوشش شروع کر دی گئیں نجی ٹی وی کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے مقامی چیپٹرز نے بتایا کہ انہوں نے کنٹونمنٹ علاقوں میں منعقد ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے معاملے پر ایک دوسرے کے ساتھ رابطے استوار کرلیے ہیں اور ایک انوکھے اقدام کے طور پر راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور کیا جارہا ہے۔
پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما اور بیت المال کے سابق سربراہ زمرّد خان پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے جنرل سیکریٹری زاہد کاظمی کے پاس اس معاملے پر ایک اجلاس کے انتظام کے سلسلے میں پہنچے تھے تاہم پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما نے بتایا کہ ان کی پارٹی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کا ارادہ نہیں رکھتی، اور دوسروں کی مدد کے بغیر کنٹونمنٹ انتخابات میں حصہ لینا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.