گورنر ہاؤس یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب حلف برداری،گورنر سندھ نے 120ممبران سے حلف لیا
یوتھ پارلیمنٹ رضوان جعفر کی سربراہی میں معاشرے میں مثبت اور انقلابی تبدیلیوں کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
بدھ 1 اپریل 2015 18:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) گورنر ہاؤس سندھ میں بدھ کی شام میں یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ، سرپرست اعلیٰ گورنر ڈاکٹر عشرت العبادخان نے یوتھ پارلیمنٹ کے منتخب 120 ممبران سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس موقع پر سینئر وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو ، سی پی ایل سی چیف احمد چنائے ، پرنسپل سیکریٹری محمد حسین سید ،فرحان حنیف ، حسین مرزا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔
تقریب کا آغاز فواد ولید نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے تمام منتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بحیثیت پاکستانی ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ قدرت کے ان گنت وسائل کے ساتھ ساتھ ہم با صلاحیت اور عظیم جو ش و ولولہ کے حامل نوجوانوں سے مالا مال ہیں ہمارے معاشرے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے نوجوان موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.