ڈیرہ مرادجمالی ،گردونواح میں طوفانی بارش ،موسم خوشگور ہوگیا ،نشیبی علاقے زیرآب آگئے

جمعرات 2 اپریل 2015 20:59

ڈیرہ مرادجمالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) ڈیرہ مرادجمالی اور اس کے گردونواح میں طوفانی ہواوں کے ساتھ بارش موسم خوشگور ہوگیا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

02 اپریل۔2015ء کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی،منجھوشوری اور اس کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی زیرآب آگئے اور موصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :