کراچی : این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے حسین آباد میں نماز جمعہ ادا کی، کراچی پولیس پر بھروسہ نہیں ہے، سندھ کی پولیس پولیٹیسائز ہو چکی ہے، عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 14:46
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے حسین آباد کی ایک مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ مجھے یہاں لوگوں نے بہت پیار دیا ہے اور مجھے دلی خوشی ہے کہ لوگوں کے دلوں میں رہا سہا خوف بھی نکلتا جا رہا ہے.
(جاری ہے)
این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے عمران اسماعیل نے کہا کہ پورے پاکستان کی نظریں این اے 246 کے انتخاب پر لگی ہوئی ہیں ہم چاہتے ہیں کہ این اے 246 میں پولنگ شفاف ہو اور اس کے لیے رینجرز اور فوج کو تعینات کیا جانا چاہئیے کیونکہ کراچی پولیس پر ہمیں بھروسہ نہیں ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ پولیس میں بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.