پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ ہو جائے گا‘ حرمین کی پاسبانی ایمان کا تقاضا ہے،سعودی عرب کو کمزور کرنا طاغوت کا پرانا خواب ہے، یمن کی کشیدگی ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے،فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑائی امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے
سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ریاض میں پاکستانی برادری سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 20:38
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ حرمین کی پاسبانی ایمان کا تقاضا ہے،سعودی عرب کو کمزور کرنا طاغوت کا پرانا خواب ہے، یمن کی کشیدگی ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے،فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑائی امت مسلمہ کے لیے زہر قاتل ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
وہ جمعہ کو یہاں پاکستانی کمیونٹی کی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ دشمنانِ صحابہ کے حرمین شریفین کیلئے ناپاک عزائم کوئی ڈھکے چھپے نہیں۔ نوے کی دہائی میں حج کے موقع پر ان کی مذموم کاروائیوں سے پوری دنیا آگاہ ہے اور آج امت مسلمہ کا ہر باشعور شخص جانتا ہے کہ اصل مسئلہ یمن نہیں بلکہ حرمین شریفین ہے اور یمن کا واویلا تو صرف چور مچائے شور کا مصداق ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.