پہلے پریس کانفرنس کون کرے گا؟؟؟؟ ایم کیو ایم نے پریس کانفرنس کے لیے شرط رکھ دی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 13:14
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کانفرنس کرنے کے لیے جب شیخ رشید اور عمران خان پہنچے تو ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کو وہاں پہلے کھڑے پایا جس پر شیخ رشید نے نسرین جلیل کو نہایت مودبانہ انفاز میں کہا کہ برائے مہربانی بس دو منٹ دے دیجئے جس پر نسرین جلیل نے کہا کہ آپ لیٹ ہو گئے ہیں.
(جاری ہے)
شیخ رشید نے نسرین جلیل کو بہن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری بہن ہیں نہ تو دا منٹ بات کرنے کی اجازت دے دیجئے جس پر نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ آپ اپنا رویہ نرم کریں اور عمران خان کو بھی کہیں کہ اپنا رویہ نرم رکھا کریں.
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آپ میری بہن ہیں اور بہنوں سے نرم لہجے میں ہی بات کی جاتی ہے. جبکہ اس کے جواب میں نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ صورف بہنوں ہی سے نہیں باقی سب سے بھی نرم رویہ اختیار کیا جائے اور یہ کہتے ہوئے ڈائس پر کھڑی ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل نے شیخ رشید اور عمران خان کو میڈیا کانفرنس کرنے کی اجازت دے دی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.