کراچی : طلاق لی ہے تو دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا، دوبارہ الیکشن لڑنا پڑے گا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پی ٹی آئی اراکین سے متعلق گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 14:31
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں شرکت کے باعث پی ٹی آئی تنقید کا نشانہ بنتی جا رہی ہے. ایم کیو ایم رہنماؤں ، حکومتی اراکین ، اے این پی، مولانا فضل الرحمان سب ہی پی ٹی آئی اراکین اور عمران خان پر تنقید کرنے میں لگے ہیں .
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ میں اجلاس میں شرکت نا جائز ہے. وہ استعفٰی دے چکے ہیں جو کہ طلاق کے مترادف ہے. الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے طلاق دے دی تو دے دی اب واپس آنے کے لیے دوبارہ نکاح کرنا ہو گا جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر پی ٹی آئی اراکین دوبارہ اسمبلی میں واپس آنا چاہتے ہیں تو ان کو دوبارہ سے الیکشن لڑ کر آنا ہوگا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.