پولیس امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈی پی او پاکپتن
پیر 6 اپریل 2015 16:19
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حا جی شاہنواز سندھیلہ نے کہا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانے کے لئے پولیس تما م دستیاب وسائل بروئے کارلا رہی ہے ،لوڈسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے والوں کے خلافپنجاب ساؤنڈ سسٹم ریگولیشن آرڈیننس کے تحت 127 مقد مات درج کئے جا چکے ہیں ۔ ڈی پی او نے کہا کہ شر انگیزاور مذہبی منافرت پھیلانے والا مواد لٹریچر ،اور شرانگیز تقاریرکرنیوا لوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقد مات درج کئے جا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ پولیس نے رواں سال کے دوران علا قے میں خوف ہزار کی علا مت بنے 138خطرناک اشتہا ر ی مجرموں سمیت765اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔پولیس نے اے کیٹیگری51 عدالتی ستہاریوں سمیت378 عدالتی مفروں کو گرفتار کیا۔(جاری ہے)
پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کروا ئی کرتے ہوئے 230 مقدمات کا اندراج کر کے منشیات فروشوں کے قبضہ سے246 کلو 522 گرام، افیون 10 کلو 796 گرام ،شراب کشید کر نے کی چا لو بھٹیاں15 عدداور1311 لیٹر شرا بر آمد کیں۔
پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کروا ئی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے267 مقد مات کا اندراج کر کے را ئفل14عدد،بندوق36 عدد،2 عدد کلاشنکوپ ،21 عدد ریوالور،پسٹل 163عدد،کاربین 24 عدد اور1492گو لیاں برآمد کیں۔ قتل کے 20 مقدمات اقدام قتل کے22مقدمات ضرر کے 81 مقدمات ڈکیتی کے 10 مقدمات راہزنی کے 37 مقدمات نقب زنی کے 53 مقدمات موٹر سائیکل چوری کے 2 مقدمات مویشی چوری کے 48 مقدمات عام چوری کے 115 مقدمات اغوا کے مقدمات 48 زنا کے11 گینگ ریپ کے 1 مقدمات شدید حاثات کے 11 مقدمات معمولی حاثات کے 3 مقدمات درج کئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.