الیکشن کمیشن سندھ کی چیف الیکشن کمشنر کو این اے 246 کے انتخاب کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست
پیر 6 اپریل 2015 18:45
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) صوبائی الیکشن کمیشن سندھ نے چیف الیکشن کمشنر کو حلقہ این اے 246 کے انتخاب کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کردی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کمیشن سندھ نے حلقہ 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران امن و امان کے قیام اور دھاندلی کی روک تھام کیلئے پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز اور فوج کو تعینات کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔
خط میں مذکورہ حلقہ میں کسی بڑے حادثے اور دھاندلی کے خدشات کا اظہار کیا گیا اور فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے حلقہ 246 کے ضمنی انتخاب کے دوران اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج اور رینجز تعینات کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.