صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کراچی روٹ پر چلنے والی کوچز اور بکنگ آفس کا معائنہ
پیر 6 اپریل 2015 22:40
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ایکسائز اینڈ ریونیو جعفرخان مندوخیل اور سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد خالد بلوچ اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری پروینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان عبدالخالق مندوخیل اور نمائندہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی جان محمد محمد حسنی نے کراچی روٹ پر چلنے والے کوچز اور بکنگ آفس کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر کراچی کوچز یونین کے وائس چیئرمین حاجی نصراللہ خان دہوارودیگر عہدیداران اور مالکان بھی موجود تھے۔سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان کو کراچی جانے والے کوچز کی کنڈیشن، مسافروں کے لئے دوران سفر پانی اور کھانے کی سہولیات،سیٹوں کی حالت اور بکنگ آفس میں مسافرخواتین اور مردوں کے لئے الگ الگ انتظار گاہ، باتھ روم اور مسجد کا معائنہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.