پاکستان ریلوے نے فیصل آباد میں ریزرو یشن اینڈ انفارمیشن آفس بند کر دیا
منگل 7 اپریل 2015 19:57
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) پاکستان ریلوے نے فیصل آباد میں دوردراز سے آنے والے شہریوں کی سہولت کیلئے نڑ والا چوک کوتوالی روڈ کے نزدیک واقع پاکستان ریلوے ریزرو یشن اینڈ انفارمیشن آفس کو بغیر وجہ اور نوٹس دیئے بند کر دیا ۔جس سے بکنگ آفس کیلئے آنے والے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے میڈیا کو اس بکنگ آفس کے بند ہونے کی شکایات پر جب لوگوں کی آرا جانی تو لوگوں کا کہنا تھا کہ ریلوے کی ٹرینیں ایک تومقررہ ٹائم پر نہیں آتی، جو کہ یہ عذاب سے کم ہے جو اس بکنگ آفس کو بند کر کے مزید لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کیا جا رہا ہے ۔
مزید اس بکنگ آفس میں کام کرنے والے مطلقہ ملازم واصف علی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد کے اس بکنگ آفس سے ریلوے کے محکمہ کو بہتر آمدنی دینے کے باوجود بھی بند کرناسمجھ سے بالا تر ہے کہ جس پریہاں کام کرنے والے ملازمین کا استحصا ل اور ٹکٹ کے لئے آنے والے لوگوں کوسہولت نہ ملنے پر پریشانی کا سامنا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.