عافیہ صدیقی دنیا کی سب سے اہم سیاسی قیدی ہے ، اسٹیفن ڈاونز
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنا چاہتی ہے ،پاکستان حکومت نے کوئی قدم نہیں اٹھایا ‘فوزیہ صد یقی کی مشتر کہ پر یس کانفر نس
منگل 7 اپریل 2015 22:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) امریکی وکیل اسٹیفن ڈاونز نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی دنیا کی سب سے اہم سیاسی قیدی ہے جسے جعلی مقدے کے تحت سزا دی گئی مگر پاکستانی حکومت ڈاکٹر عافیہ کو قانونی سپورٹ فراہم کر نے کیلئے تیار نہیں جبکہ فوزیہ صد یقی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن پاکستان حکومت نے اس سلسلہ میں کوئی قدم نہیں اٹھایا۔
منگل کے روز لاہور پر یس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل اسٹیفن ڈاونز نے بتایا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے چورانوے فیصد مقدمات نا انصافی اور غیر شفافیت پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوششیں کرنا چاہئیں تھی لیکن انہیں افسوس ہے کہ حکومت نے عافیہ صدیقی کے لیے امریکی حکومت کو درخواست تک نہ دی جبکہ عافیہ صدیقی نے بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن پاکستان حکومت نے اس سلسلہ میں کوئی قدم نہیں اٹھایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.