اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 12:25
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ گذشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا. اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں شادی ہالز رات 10 بجے، مارکیٹ رات 8 بجے جبکہ ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کر دئے جائیں گے .
(جاری ہے)
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان فیصلوں کے ذریعے ملک میں بجلی بحران میں کمی لانے میں مدد ملے گی کیونکہ اس کے ذریعے ہم کافی مقدار میں بجلی کا خرچ بچا سکتے ہیں .
اجلاس میں اسلام آباد کے لیے کیے گئے فیصلوں کو صوبہ پنجاب میں بھی لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا. یاد رہے کہ وزیر اعظم کی توانائی کمیٹی کا اجلاس 3 گھنٹے تک جاری رہا جبکہ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مائع قدرتی گیس کے منصوبے کو بھی جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیاجائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.