اسلام آباد : یمن کی جنگ میں پاکستان کو ثالثی کردار ادا کرنا چاہئیے، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 12:34
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یمن کی جنگ مسلک نہیں بلکہ ایک قبائلی جنگ ہے سعودی عرب کی سالمیت کو فوری طور پر کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ یمن جنگ کے لیے پاکستان کو حصہ لینے کی بجائے سفارت خانے کے ذریعے کام لینا چاہئیے ، متعدد سیاسی جماعتوں سمیت قوم کی بھی یہی رائے ہے کہ پاک فوج کو جنگ کا حصہ بننے کے لیے نہ بھیجا جائے.
انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کی سکیورٹی کے لیے پوری قوم متحد ہو گی لیکن فی الحال ایسا کوئی بھی خطرہ نہیں ہے ہی سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی ضروری ہے کیونکہ اسی ایک راستے کے ذریعے انسانیت کی بقا ممکن ہے. اگر یمن پاک فوج کو بھجوا دیا گیا تو ملک میں جاری ضرب عضب سے پاک فوج کی توجہ ہٹ جائے گی جو کہ پاکستان کے لیے ایک اور مشکل کو جنم دے گی.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.