حکومت کے دشمن اسکی اپنی جماعت کے اندر ہی موجود ہیں ،جو پارٹی کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں‘ اسحق ڈار کے ذریعے اسمبلیوں میں واپسی کیلئے منت سماجت کی گئی ،خواجہ آصف کے ذریعے بد زبانی کر کے حکومت نے دوغلی پالیسی اپنائی
تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کا کارکنوں سے خطاب
بدھ 8 اپریل 2015 18:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاہدے اور صدارتی آرڈیننس کے اجراء نے تحریک انصاف کے دھاندلی بارے موقف کی تائید کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف اسحق ڈار کے ذریعے تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں واپسی کے لئے منت سماجت کی گئی اور دوسری طرح خواجہ آصف کے ذریعے بد زبانی کر کے حکمرانوں نے دوغلی پالیسی کی مثال قائم کر دی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دشمن اس جماعت اندر ہی موجود ہیں جو پارٹی کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے عوام اس کے دہرے معیار کو جان چکے ہیں عوام بلدیاتی انتخابات میں اس جماعت کو مسترد کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.