سانحہ یوحناآباد ،پولیس نے لاپتہ 11افراد کو عدالت پیش کر دیا ‘ تمام افراد رہا
لاہور ہائیکورٹ کا دیگر3لاپتہ افراد کو 13اپریل کو پیش کرنے کاحکم
بدھ 8 اپریل 2015 20:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامی آرائی میں ملوث گرفتار افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کو تین لاپتہ افراد 11اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے رو برو ڈی ایس پی کاہنہ سرکل اقبال شاہ نے لاپتہ 11افراد کو پیش کر دیا۔
(جاری ہے)
تمام لاپتہ افراد نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے گھروں میں موجود تھے،جہاں سے پولیس انہیں پکڑ کر لائی ہیجس پر عدالت نے تمام افراد کو رہا کر دیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 3افراد پولیس کی غیر قانونی حرا ست میں ہیں،انہیں رہا کروایا جائے۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ لاپتہ افراد پرویز، یوسف اور شالیم کو آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے اور کیس کی سماعت 13اپریل تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.