
ھنگو،پولیس کا سرچ آپریشن ،ایک سال قبل تین اساتذہ کے قتل میں ملوث قاتل سمیت 6مشتبہ افراد گرفتار بھاری اسلحہ برآمد
بدھ 8 اپریل 2015 22:25
ھنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) پولیس کا سرچ آپریشن ،ایک سال قبل تین اساتذہ کے قتل میں ملوث قاتل سمیت 6مشتبہ افراد گرفتار بھاری اسلحہ برآمد ، اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ھنگو امجد حسین نے گرفتار ملزمان اور برآمد کیا گیا اسلحہ میڈیا کو دکھاتے ہوئے کہا کہ ہم نے علاقہ دربند اور افغان مہاجر کیمپ لختی بانڈہ پر چھاپے کے دوران ۱یک سا ل قبل ھنگو کے علاقہ کچ بانڈہ میں تین سکول اساتذہ کے قتل میں نامزد ملزم کمال عرف کمالے افغان مہاجر سمیت 5مشتبہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلئے ہیں جبکہ علاقہ دربند میں چھاپے کے دوران ھنگو پولیس کو 302اغواء ،ڈکیتی اور دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم احمد سعید کو بھی گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے 2عدد ریپیٹر 3عدد کلاشنکوف 3عدد 30بور پستول ایک عدد خنجر 6عدد میگزین اور سینکڑوں مختلف بور کے کارتوس برآمد کر لئے ہیں ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کمال عرف کمالے ایک سال قبل علاقہ کچ بانڈہ میں ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے تین اساتذہ کے قتل میں ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا اس وقت سے یہ مفرور تھا ۔
مزید اہم خبریں
-
کیا بھوکے شیروں کے لیے آپ اپنے پالتو جانورعطیہ کرسکتے ہیںِ؟
-
یورپ: یوکرین کے مہاجرین کو کون کتنی امداد دیتا ہے؟
-
حکومت کا ایک لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے صدر اسماعیلی کونسل ، سی ای او سرینا ہوٹلز ، سی ای او آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی مدد کی یقین دہانی
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ
-
کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت، صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں، عالمی بینک
-
ملک میں چینی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
21 ہزار 406 پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید
-
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 14 زخمی
-
پاکستان: گلوبل وارمنگ کے سبب تباہ کن سیلابوں میں شدت
-
ماہرہ خان کی مقامی مارکیٹ میں خریداری کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.