کراچی : پی ٹی آئی قافلہ، سکیورٹی انتظامات سخت کر دئے گئے، این اے 246 میں 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 12:53
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : کراچی میں پی ٹی آئی کے قافلے اور جلسے کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے پولیس کے افسران عمران خان سے پہلے ہی کریم آباد پہنچ گئے ہیں جہاں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے.
(جاری ہے)
قافلے کی آمد سے قبل ہی ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ اور ایس ایس پی سینٹرل نعمان صدیقی نے کریم آباد کا دورہ کیا.
پولیس کے مطابق سکیورٹی کے لیے علاقہ میں 3 ہزار پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی جگہ سے ملحقہ تمام دکانیں اور مارکیٹس کو بھی بند کروا لیا گیا ہے. جبکہ لیاقت آباد اور کریم آباد سے واٹر پمپ جانے والی سڑکوں کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ عائشہ منزل سے کریم آباد جانے والی سڑک کو بھی بند رکھا گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.