جماعة الدعوة پاکستان کاحرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کی حمایت میں تحفظ حرمین شریفین کارواں کا انعقاد
امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ سعید،سردار عتیق احمد ، مولانا فضل الرحمن خلیل،حافظ عبدالرحمن مکی اور دیگر کاکاررواں سے خطاب
جمعرات 9 اپریل 2015 22:18
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) جماعة الدعوة پاکستان کے زیر اہتمام حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کی حمایت میں ایک بڑے تحفظ حرمین شریفین کارواں کا انعقاد کیا گیاجس میں جماعة الدعوة کے مرکزی قائدین کے علاوہ دیگر مذہبی ،سیاسی و کشمیری تنظیموں اور جماعتوں کے رہنماؤں نے خطابات کئے جبکہ تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
زیروپوائنٹ سے پریس کلب تک کارواں میں شریک افراد میں زبردست جوش وجذبہ دیکھنے میں آیا۔شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاور بینرزاٹھا رکھے تھے جن پر حرمین شریفین کے دفاع اور سعودی عرب کی حمایت میں تحریریں درج تھیں۔ اس موقع پر ہزاروں شرکاء کی جانب سے حرمین شریفین سے رشتہ کیا‘ لاالہ الااللہ اورحافظ محمد سعید قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں‘کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.