دہشتگردی اور شدت پسندی کی تما م اقسام کا قلع قمع کرنے کیلئے پر عزم ہیں‘پاکستان واحد ملک ہے جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے‘پاکستان دوسرے ملکوں میں کسی قسم کی مداخلت کرنے پر یقین نہیں رکھتا
وزیر دفاع خواجہ آصف کاماسکو میں انٹرنیشنل سیکیورٹی کونسل سے خطاب
جمعرات 16 اپریل 2015 18:45
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کی تما م اقسام کا قلع قمع کرنے کیلئے پر عزم ہیں‘پاکستان واحد ملک ہے جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے‘پاکستان دوسرے ملکوں میں کسی قسم کی مداخلت کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو ماسکومیں انٹرنیشنل سیکیورٹی کونسل سے خطاب کررہے تھے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پاک فوج گزشتہ 10مہنیوں سے دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے ،ہم دہشتگردی اور شدت پسندی کی تما م اقسام کا قلع قمع کرنے کیلئے پر عزم ہیں،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیاہے۔انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ پاکستان دوسرے ملکوں میں کسی قسم کی مداخلت کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.