سلمان خان کیلئے کیا کچھ کر سکتی ہوں!!!۔۔۔ اداکارہ پریتی زنٹا نے اہم انکشاف کر دیا!!!
جمعہ 17 اپریل 2015 11:47
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا جو ڈانس سے بہت محبت کرتی ہیں اور انھوں نے آخری مرتبہ 2009 میں سلمان خان کی فلم ”میں اور مسز کھنہ“ میں آئٹم سانگ پراپنی پرفارمنس دکھائی تھی اس کے بعد کسی فلم میں آئٹم سانگ کرنے کا ارادہ ظاہر نہیں کیاہے کا کہناہے میں نے اپنا آخری آئٹم نمبرسلمان خان کی وجہ سے کیا کیونکہ میں ان سے بہت محبت کرتی ہوں وہ میرے بہترین دوست ہیں اوران کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہوں۔
اپنے ایک انٹرویو میں پریتی زینٹا کا کہنا تھا کہ میں حقیقت میں آئٹم نمبر کرنے والی نہیں بلکہ صرف ایک اداکارہ ہوں میں صرف پرفارم کرتی ہوں میں ڈانس کرنے پر ناراض نہیں ہوتی کیونکہ میں اس سے محبت کرتی ہون لیکن صرف گھر اورکلب کی حد تک اسے کرنا پسند کرتی ہوں ۔(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ جو بھارتی چینل کی ڈانس رائیلٹی شو ”نچ بلیے 7“ میں جس کے فرائض بھی انجام دے رہی ہیں کا کہناتھا کہ میں اس پروگرام کے آن ائیر ہونے کا شدت سے انتظار کررہی ہوں کیونکہ ” نچ بلیے 7“ میں رقص پر بہت زیادہ توجہ دی جارہی ہے لیکن یہ صرف رقص کا ہی پروگرام نہیں بلکہ یہ جوڑوں کے تعلقات کے متعلق بھی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ کیا کچھ پررفارم کرسکتے ہیں اور یہ پروگرام رقص ،تفریح اور جذبات سے بھر پور ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.