پنجاب میں دینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا‘ مشیر صحت پنجاب
جمعہ 17 اپریل 2015 16:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ متعلقہ محکموں کی جانب سے سخت انڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس کے نتیجے میں لاہور ، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی مچھر کا لاروا رپورٹ ہورہاہے تاہم ابھی تک ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے اور ادارے انسداد ڈینگی اور عوامی آگاہی کے لیے سرگرمیاں پوری رفتار سے جاری رکھیں۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، متعلقہ محکموں کے سینئر افسران، پبلک ہیلتھ کے ماہرین ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی ڈاکٹر صومیہ اقتدار، پاکستان ریلوے ، محکمہ موسمیات اور سوئی نادرن کمپنی کے افسران نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.