و زیر اعظم کا ہدف کراچی میں قیام امن ہے ‘ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ا یک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے‘ وزیر اعظم کراچی میں قیام امن کیلئے اقدامات نہ کرتے تو عمران خان ایم کیو ایم سے این او سی لے کر جلسہ کرتے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشیدکا عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا ہدف کراچی میں قیام امن ہے ‘ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ا یک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے‘ وزیر اعظم کراچی میں قیام امن کیلئے اقدامات نہ کرتے تو عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم سے این او سی لے کر جلسہ کرتے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو عمران خان کے خطاب پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف کا ہدف کرا چی میں امن کا حصول ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کی سرگرمیاں مجرموں کیخلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ہی ممکن ہوئی ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ وزیر اعظم نوا زشریف کراچی میں قیام امن کیلئے اقدامات نہ کرتے تو عمران خان متحدہ قومی موومنٹ سے این او سی لے کر کراچی میں جلسہ کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.