لوڈ شیڈنگ کے مستقل خاتمہ کے لیے کالا باغ ڈیم ناگزیرہے، ناصر رمضان
کالا باغ ڈیم سے8ملین ایکڑ قابل استعمال پانی کے ذخیرہ کے ساتھ سستی بجلی کا حصول ممکن ہوگا،،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ لاہور
پیر 20 اپریل 2015 17:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے مستقل خاتمہ کے لیے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے ہر طبقہ فکر کو متاثر کیا ہوا ہے صنعتیں بحران کا شکار اور مزدور طبقہ بے روزگاری کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ لو ڈشیڈنگ کے مستقل خاتمہ کے لیے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے ۔
کالاباغ ڈیم کا اعلان 1984میں ورلڈ بنک کے تعاون سے کیا گیاتھا۔ کالا باغ ڈیم سے 8ملین ایکڑ قابل استعال پانی کے ذخیرہ کے ساتھ ساتھ 3600میگا واٹ سستی بجلی کا حصول ممکن ہوگا اور سالانہ 1.6 ارب ڈالر کی سستی بجلی حاصل ہوسکے گی،ناصرمضان گجر نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پر 8ارب ڈالر لاگت آئے گی کالاباغ ڈیم اپنی لاگت اپنی لاگت 5سال میں پوری کرے گا،انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم پر پاکستان کے1ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہے،کالاباغ ڈیم 5سال کے قلیل عرصے میں تعمیر ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.