خانیوال،چینی صدر کادورہ پاکستان ترقی وخوشحالی کا گیٹ و ے ثابت ہوگا،رانا عرفان محمود
پیر 20 اپریل 2015 17:50
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما وضلعی سینئر نائب صدر رانا عرفان محمود خاں نے کہاکہ چینی صدر کادورہ پاکستان ترقی وخوشحالی کا گیٹ و ے ثابت ہوگا۔چینی صدر کے آمد پر 20کروڑ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ہیں ۔پاک چین دوستی کے ثمرات عوام کی دہلیز تک پہنچیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دھرنا سیاست نے ملک وقوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا دھرنا سیاست نہ ہوتی تو گزشتہ سال معاشی انقلاب آ چکا ہو تا۔
انہوں نے کہاکہ چینی صدر کا دورہ تاریخ ساز ہے توانائی بحران حل کرنے کے 20ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معائدے ہونگے اندھیر ے چھٹ جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پاک چین دوستی ہر دور میں مضبوط رہی ہے موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کے نتیجہ میں مزید پا ئیدار ی آئی ہے۔وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباشریف کی ذاتی کاوشوں سے پاک چین دوستی کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور گہرا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.