محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کا سالانہ ڈنر اور تقسیم ایوارڈز تقریب آج ہوگی
پیر 20 اپریل 2015 20:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) محمد علی جنا ح یونیورسٹی کے ایکسیلینس ایوارڈ زاور سالانہ ڈنر ۔2015 کی رنگارنگ تقریب منگل ۲۱ اپریل کو ڈیسینٹ بینکوئیٹ ،شارع فاطمہ کراچی میں منقد کی جارہی ہے۔امریکی قونصلیٹ کے پبلک افئیرز افسر مارک ای کینڈرک،برٹش کونسل کے ڈائیریکٹر رابن ڈیوس اور صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ تقریب کے گیسٹ آف آنرز ہونگے۔
ایکسیکینس ایوارڈز کی تقریب کے موقع پرمحمدعلی جناح یونیورسٹی کے طلبہ، طلبہ سوسائیٹیوں کے عہدہداروں،اساتذہ اور اسٹاف کے لوگوں کو تعلیم،کھیل، فائین آرٹس و زندگی کے دیگر شعبوں اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شیلڈز اور میڈلز تقسیم کئے جائیں گے۔ماجو کی جانب سے اس موقع پر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹڑی،فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنماوں کو اعلیٰ کاردگی پر شیلڈز پیش کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.