این اے 246ضمنی الیکشن ، 4الاکھ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں ڈی آر اوز کو منتقل
منگل 21 اپریل 2015 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے چھاپے گئے 4لاکھ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو منتقل کر دیئے ہیں جو 22 اپریل کو پریزائیڈنگ افسران کے حوالے کئے جائیں گے ۔ 23اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کیلیے 213 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے این اے 246کے ضمنی انتخابات کیلیے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے اندر سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کی ا جازت ہوگی ۔ ووٹ کا خفیہ رکھنا ووٹر کا حق ہے ، ووٹر کے موبائل فون پولنگ اسٹیشن میں لے جانے پر پابندی ہوگی۔ پریزائیڈنگ افسر سب سے پہلے پولنگ اسٹیشن پہنچیں گے ، پریزائیڈنگ افسر کو موبائل فون کے استعمال کی اجازت ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.