چینی صد رکا پاک چین قریبی تعلقات کو پروان چڑھانے کے اعتراف میں سینیٹر مشاہد حسین کیلئے دوستی ایوارڈ، پروقار تقریب میں صدر ممنون حسین کی بھی شرکت، صدر چین کا پاکستان کیلئے تشکرانہ جذبات کا اظہار
وزیراعظم کا چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی قرار دینا خوش آئند ہے، پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 21 اپریل 2015 21:09
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) چینی صدر شی چن پنگ نے دورہِ پاکستان کے دوران پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کو پاک چین قریبی تعلقات کو پروان چڑھانے کے اعتراف میں دوستی ایوارڈ سے نوازا گیا ، صدرپاکستان ممنون حسین کی موجودگی میں سادہ اور پروقار تقریب کے موقع پر چینی صدر نے سینیٹر مشاہد کی دونوں ممالک کو قریب تر لانے کیلئے کاوشوں کو سراہا، سینیٹر مشاہدحسین پاکستان کی پہلی سیاسی نامور شخصیت ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دیا گیا، ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں تین شخصیات اورچار ادارے شامل ہیں، انڈونیشئن شہر بان دونگ میں منعقدہ تاریخی چین افریقہ کانفرنس کی 60سالہ سالگرہ کے تناظر میں اعلان کردہ ایوارڈز کا مقصد چین کی دوسرے ممالک کے مابین پرامن پسندانہ پالیسی کے پانچ اصولوں کے حوالے سے نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کوخراجِ تحسین پیش کرنا ہے ، اپریل 1950ء میں منعقد کردہ کانفرنس کے نمایاں ممالک میں پاکستان اور چین شامل تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.