پشاور،شیخ ملتون ٹاؤن میں رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے وسائل کی کمی کوآڑے نہیں دیا جائیگا،محمد عاطف
جمعہ 24 اپریل 2015 16:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم ،توانائی و برقیات محمد عاطف نے کہا ہے کہ شیخ ملتون ٹاؤن شپ کو مردان کی جدید بستی بنانے اور اس کی تعمیر و ترقی کے لئے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔شیخ ملتون ٹاؤن شپ کے رہائشیوں کے مسائل حل کرنے اور ان کو تمام رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے وسائل کی کمی کوآڑے نہیں دیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز مردان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ناصر خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر مردان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ایم ڈی اے پراجیکٹ ڈائریکٹر ناصر خان نے وزیر تعلیم کو شیخ ملتون ٹاؤن شپ کی تعمیر و ترقی اور بحالی سے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹاؤن شپ کے رہائیشیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.