کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات کیلئے بنائے گئے 1225 پولنگ اسٹیشنز میں سے 310 انتہائی حساس قرار
جمعہ 24 اپریل 2015 19:56
اسلام آباد/لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں آ ( ہفتہ ) کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے بنائے گئے 310 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 785 کو نارمل قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں آج ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1225 پولنگ اسٹیشنز میں سے 310 کو انتہائی حساس جبکہ 785 کونارمل قراردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1151 امیدوارحصہ لے رہے ہیں جس میں سے18سیاسی جماعتوں کے 541 امیدوارپارٹی ٹکٹ پرجبکہ 610 آزاد حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں۔ تحریک انصاف نے سب سے زیادہ ایک سو تینتیس امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ (ن) لیگ ایک سو اٹھائیس کے ساتھ دوسرے اور پیپلز پارٹی نواسی امیدواروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم اور عوامی تحریک کے ستائیس ، ستائیس امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.