وزیرا علیٰ شہباز شریف نے جو ٹاسک دیا تھا آج اس کا رزلٹ سامنے آ رہا ہے‘عثمان انور
ڈیف کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب کی پہلے ایشیاء ٹی 20ڈیفکرکٹ کپ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 24 اپریل 2015 21:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ ہمارے لئے یہ بہت خوشی کا مقام ہے کہ آج پاکستان میں غیرملکی ٹیمیں کھیل رہی ہیں، ہمارے ڈیف کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، 3سال قبل وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے جو ٹاسک دیا تھا آج اس کا رزلٹ سامنے آ رہا ہے، پاکستانی یوتھ کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پہلے ایشیاء ٹی 20 ڈیف کرکٹ کپ کے آخری پول میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سپورٹس میں کسی بھی قسم کا اعزاز حاصل کرنے پر کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا ہے اس سے ان کی سپورٹس سے دلچسپی کا اظہار ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.