چین کا اقتصادی پیکیج پاکستان کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا‘شہناز سلیم
2015ء اقتصادی راہداری کا سال ہے جس میں ترقی اور خوشحالی کا نیا باب شروع ہوگا‘مسلم لیگی رہنماء
جمعہ 24 اپریل 2015 21:32
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) خاتون مسلم لیگی رہنماء شہناز سلیم نے کہا کہ چین کا اقتصادی پیکیج پاکستان کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،چینی صدر کے دورہ کے بعد پاکستان سرمایہ کاروں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے،2015ء اقتصادی راہداری کا سال ہے جس میں ترقی اور خوشحالی کا نیا باب شروع ہوگا ،مختلف منصوبوں کے آغاز سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کامیابی کی منزلیں طے کررہی ہے ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ(ن) ترقی ،خوشحالی اور تحفظ کی ضامن ہے ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ۔آزاد خارجہ پالیسی کے باعث چین اور افغانستان سمیت ہمسائیہ ممالک سے خوشگوار تجارتی تعلقات بڑھے ہیں ۔
جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے مفاہمتی پالیسی کی وجہ سے عرب تنازع میں باوقار کرداد نبھایا ہے ۔حکومت نے خوردنی تیل اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتیں ملکی استحکام میں حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہوگئی ہیں ۔نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے اس سے بڑا اور کوئی اعزاز نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.