چوہدری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں مزدور خوشحال تھا،چوہدری ظہیرالدین خاں
30اپریل کویکم مئی کے حوالے سے مسلم لیگ ہاؤس میں لیبرونگ کنونشن منعقد ہوگا چوہدری ظہیرالدین خاں جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی زیر قیادت اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
جمعہ 24 اپریل 2015 21:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدی ظہیرالدین خاں سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی زیر قیادت مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ لیبر ڈے کو بھر پور طریقہ سے منائے گی ۔اس ضمن میں صوبائی سطح پر 30۔
اپریل کو مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں لیبرونگ پنجاب کا کنونشن منعقد ہوگا جبکہ صوبہ بھر میں مسلم لیگ لیبرونگ کی تمام ضلعی تنظیمیں یکم مئی کو شایان شان طریقہ سے منائیں گی اور اپنے اپنے اضلاع میں یکم مئی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کرینگی۔اجلاس میں مسلم لیگی عہدیداران میاں محمد منیر، ناصر رمضان گجر،سجاد بلوچ،ارشد بخاری ،حافظ محمد عثمان شفیق، عائشہ شیخ ،سید نعمان احمد شاہ، آصف (ایپکا) محمدنوازبھٹہ، خالد پرویز ،رانا حفیظ ملتان، سید کلیم حیدر شیرازی ننکانہ، شرافت علی، صداقت علی وڑائچ، رفاقت ، رشید شیخوپورہ کے علاوہ لیبرونگ کے عہدیداران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.