عمران خان تھیلوں میں چھپے شواہد پیش کیوں نہیں کرتے؟زعیم قادری
عمران خان کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے بعد جھوٹے الزام لگانے پر قوم سے معافی مانگیں
پیر 27 اپریل 2015 22:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں شواہد پیش نہ کرنے پر عمران خان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ عمران خان تھیلوں میں چھپے شواہد جوڈیشل کمیشن میں پیش کیوں نہیں کرتے؟ تحریک انصاف ہر موقع پر جھوٹ سازی کی پالیسی پر کاربند ہے۔
(جاری ہے)
عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ عمران خان جان لیں جوڈیشل کمیشن میں جھوٹے الزام نہیں ٹھوس شواہد پیش کرنا ہوں گے۔
انہوں نے کہا عمران خان کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد دھاندلی کے جھوٹے الزامات لگانے پر قوم سے مافی مانگیں۔ دھرنوں پر ہونے والے بھاری اخراجات عمران خان ہی کے ذمے واجب الادا ہیں۔ انہیں جان لینا چاہیے کہ جمہوری اداروں کی عزت و تکریم ان کے حق میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.