حکومت کسی چیز کو شرح نمو پر اثر انداز نہیں ہونے دیگی‘ہماری معاشی پالیسیوں کو اندورن وبیرون ملک بھرپور پذیرائی مل رہی ہے جس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی‘وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کاروباری وفد سے بات چیت
منگل 28 اپریل 2015 15:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران سمیت کسی چیز کو شرح نمو پر اثر انداز نہیں ہونے دیگی۔اقتصادی ترقی کیلئے کاروباری برادری کا تعاون ضروری ہے اس لیے انہیں بہتر ماحول فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ہماری معاشی پالیسیوں کو اندورن وبیرون ملک بھرپور پذیرائی مل رہی ہے جس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔
وہ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر کی قیادت میں آنے والے کاروباری برادری کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک بھی موجود تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کو یو بی جی اور ایف پی سی سی آئی کی نئی ٹیم سے بڑی توقعات وابستہ ہیں اور وہ نہ صرف مثبت بجٹ تجاویز دیں بلکہ برامدات بڑھانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.