جامعہ اردو،بی اے، بی کام،ایم اے،مدار س و ہومیو پیتھی (پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں7 مئی تک توسیع کردی گئی

منگل 28 اپریل 2015 17:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، بی کام،ایم اے،مدار س و ہومیو پیتھی (پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں7 مئی 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رجسٹریشن دو ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ5ہزار روپے جبکہ فارم کی قیمت2سوروپے مقرر کی گئی ہے۔