بڑے سے بڑا چیلنج بھی ناقابل تسخیر نہیں ، قبائلی علاقوں میں دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز سے توجہ نہیں ہٹا سکتے، جنرل راحیل شریف
دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کی وجہ سے ملک میں پھر سے استحکام آ رہاہے ، نوجوان ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں جن کی ہر حال میں حوصلہ افزائی ضروری ہے، پاک فوج کے سربراہ کا بہاولپور میں فوجی افسران سے خطاب دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ قابلیت اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
منگل 28 اپریل 2015 17:26
راولپنڈی/ بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بڑے سے بڑا چیلنج بھی ناقابل تسخیر نہیں ، قبائلی علاقوں میں دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز سے توجہ نہیں ہٹا سکتے،دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کی وجہ سے ملک میں پھر سے استحکام آ رہاہے ، نوجوان ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں جن کی ہر حال میں حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بہاولپور کینٹ میں پاک فوج کے افسروں سے خطاب کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف حالیہ آپریشنز میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ قابلیت ، حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو سراہتے ہوئے ان آپریشنز کے دوران دی گئی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کے نتیجہ میں ملک میں پھر سے استحکام آ رہا ہے ہم قبائلی علاقوں میں دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز سے توجہ نہیں ہٹا سکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.