کوئی بھی چیلنج پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتا ، ملک سے دہشتگردوں کا نیٹ ورک ختم کردینگے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں سے ملک میں امن وامان کی صورتحال بہترہورہی ہے، پاکستان کے اندر اور باہر قیام امن ہماری ترجیح ہے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کے دورہ کے موقع پرفوجی افسران سے ملاقات میں گفتگو
منگل 28 اپریل 2015 18:59
بہاولپور/راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ ، کوئی بھی چیلنج پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتا ، ملک سے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کردیں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں سے ملک میں استحکام اور امن وامان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے ، پاکستان کے اندر اور باہر قیام امن ہماری ترجیح ہے ۔
وہ منگل کو یہاں کور ہیڈ کوارٹر زبہاولپور کے دور ہ کے موقع پرفوجی افسران سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹر زبہاولپور کا دورہ کیا اوروہاں فوجی افسران سے ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افسران کو پیشہ ورانہ کامیابیوں اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.