پیپلزپارٹی پاکستان میں اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی لیبر پالیسی کو پروان چڑھا رہی ہے محمد ایوب
ذوالفقارعلی بھٹو شہید نے مزدورں کسانوں اور معاشرے کے کچلے ہوئے طبقے کو اپنا حق لینے کا قانونی اختیار دیا تھا‘ڈپٹی سیکرٹری پی پی پی
جمعہ 1 مئی 2015 19:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء ) پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان میں اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی لیبر پالیسی کو پروان چڑھا رہی ہے ،ذوالفقارعلی بھٹو شہید نے مزدورں کسانوں اور معاشرے کے کچلے ہوئے طبقے کو اپنا حق لینے کا قانونی اختیار دیا تھا تاکہ وہ اپنے جائز حقوق کے لئے خود ہی آواز بلند کر سکیں تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے ہر حکومتی دور میں سرکاری ملازموں کو یہ حق دیا کہ وہ اپنے لیبر قوانین خود اپنی مشاورت سے نافذ کرواسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ملک میں عام مزدور کی ماہانہ تنخواہ دس ہزار روپیہ کی پیپلزپارٹی کی حکومت میں مزدور کو برطرف کرنے سے پہلے اس پر لگائے الزامات کو ثابت کرنے کا قانون نافذ کیا گیا مزدور اپنی فیکٹری یا مل اور انڈسٹری کے سالالہ منافع میں 12%اضافہ کا حقدار ٹھہرایا گیا یہی نہیں اس کے علاوہ مزدور کو بیشمار سہولتیں بھی پیپلز پارٹی نے ہی دی ہیں تاکہ ان کے بچے خوشحال رہ سکیں۔(جاری ہے)
میاں محمد ایوب کا کہنا تھا کہ آج پیپلزپارٹی یوم مئی کے دن پر پاکستان کے شہر میں مزدوروں نے کا دن ان کے خوشحالی کے طور پر جلسے ریلیاں نکال کر منا رہی ہے کہ ہم ذوالفقار علی بھٹو شہید کے جمہوری اور عوامی مشن کی تکمیل کاکام جاری رکھیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.