یمن ،ایرانی جنگجوؤں کی حوثیوں کے ہمراہ لڑائی کا انکشاف، ایرانی پاسداران انقلاب کے متعدد اہلکار گرفتار
حوثی شدت پسندوں کے ہمراہ لڑائی میں گرفتار 16 سال کی عمر کے بچے بھی شامل ہے
اتوار 3 مئی 2015 17:36
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) یمنی حکام نے اہل تشیع مسلک کے حوثی شدت پسندوں کے ہمراہ ایرانی فوجیوں کی شمولیت کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ جنوبی عدن گورنری سے ایرانی پاسداران انقلاب کے متعدد اہلکاروں کوحراست میں بھی لیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عدن گورنری کے سیکرٹری اور عوامی مزاحمتی کمیٹی کے چیئرمین نایف البکری نے سعودی اخبار ”الوطن“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حال ہی میں عدن سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کئی اہلکاروں کو حوثیوں کے ہمراہ لڑتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے ایرانی جگجو اس وقت مزاحمتی کمیٹیوں کے قبضے میں ہیں اور ان سے تفتیش جاری ہے۔البکری نے بتایا کہ انہوں نے سیکڑوں حوثی جنگجوؤں کو بھی حراست میں لیا ہے جنہوں ں ے گرفتاری کے بعد حکومت کے ساتھ وفاداری کا عہد کیا اور باغیوں کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہیں دوبارہ محاذ جنگ پر بھیج دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.